

Loading content...
اس رات سب سے پہلے کوفہ کے سو سے بھی کم لوگ جمع ہوئے مگر ان میں زیادہ تر کوفہ کے رؤساء تھے یا ان کے انتہائی قریبی لوگ تھے،اس موقع پر جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے اپنا وہ شہرہ آفاق خطبہ انشاء فرمایا کہ جس کی مثال ما سوائے پاک خاندان علیھم صلوات وسلام کے کہیں نہیں ملتی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار