

Loading content...
جس وقت جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام یہاں پہنچے تو جناب مختیار ثقفی علیہ السلام نے اپنے کچھ غلاموں کو حکم دیا کہ فوراً جاؤ اور ان رؤساء کو اطلاع دو جوجناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی آمد کے منتظر ہیں،جناب مختیار ثقفی علیہ السلام خود انہیں رہائش والے اس حصے میں لے آئے جہاں ان کی رہائش کا پہلے سے انتظام کیا جا چکا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار