

Loading content...
یہاں دو روایات ہیں، ایک تو یہ ہے کہ انہوں نے سب سے پہلے جناب سلیمان بن صرد خزاعی کے گھر کو زینت بخشی، صاحب مروج الذہب،، لکھتے ہیں کہ انہوں نے سب سے پہلے جناب مسلم بن عوسجہ علیہ السلام کے گھر کو رونق بخشی تھی…مگر حقیقت یہ ہے کہ جناب مختیار ثقفی علیہ السلام کا رہائشی گھر لقف (خطرانیہ) میں تھا مگر انہوں نے کوفہ میں مسلم بن مسیب سے ایک گھر خریدا ہواتھاجس میں وہ کوفہ آ کر قیام کیا کرتے تھے اور جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے اسی مسلم بن مسیب والے گھر میں قیام فرمایا تھا … (R_82)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار