

Loading content...
جب یزید کے بیٹے معاویہ ابن ابو سفیان ثانی نے حکومت اور تخت قبول کرنے سے انکار کردیا تواس وقت مروان ملعون کو شام کا حاکم بنایا گیا تھا، اس کے دور میں یہ نعمان بن بشیر انصاری حمصکا حاکم تھا مگر اس نے مروان کی مخالفت کی تھی اور اس نے عبداللہ ابن زبیر کی بیعت لینا شروع کردی تھی مگر اہل حمص اس کے مخالف ہوگئے تھے، پھر اس نے اپنی خلافت کا ڈھونگ رچایا تھا جس کی وجہ سے اس کی مخالفت مزید بڑھ گئی تھی جس کی وجہ سے اسے رات کے وقت حمص چھوڑ کر فرار ہونا پڑ گیا تھا،مگر اس کے مخالفین کو اس کے فرار کاعلم ہوگیا اورانہوں نے اس کا تعاقب کیا تھااور مقام معرہ پر اسے فی النار کر دیا گیا… یہ واقعہ 65 ہجری کا ہے، اس کی قبر آج بھی معرہ کے شہر میں ہے اور اس شہر کو معرة النعمان کہا جاتاہے۔ (R_81)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار