

Loading content...
یہ قافلہ پاک کے پیچھے پیچھے شام تک گیا تھا اوروہاں جا کر قصر الاخضر کے غلاموں میں شامل ہوگیا تھا اور اِس کا مقصد کسی نہ کسی صورت نصرت کرنا تھا، جس وقت شام سے قافلہ پاک کی واپسی ہوئی تو یہ نعمان بن بشیر انصاری کے فوجی دستہ میں بطور سپاہی شامل تھا، تفصیل کیلئے مجالس المنتظرین جلد پنجم دیکھیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار