Loading content...
میں نے امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے خطبات سنے ہوئے تھے مگر ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا کے خطبات نے مجھے امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے خطبات بھلادیئے تھے، ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار