

Loading content...
عام طور پر بشیر ابن جزلم کے بارے میں بعض لوگوں کو اشتباہ ہوتا ہے کہ شاید وہ یہ بشیر انصاری ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ بشیر یا بشر ابن جزلم بن شترالاسدی بصرہ سے تعلق رکھتا تھا اوریہ امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کا صحابی تھا ، جس وقت قافلہئِ تسلیم ورضا بارہ محرم کو کوفہ پہنچا تو یہ اُس دن بائی چانس کوفہ آ یاہوا تھا، یہاں ایک روایت اس سے بھی مروی ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار