

Loading content...
اس زمانے میں کوفہ میں سترقبائل کو آباد کیا گیا تھا اوران کیلئے 80 ہزار گھر تعمیر کئے گئے تھے جن کی مختصر سی تفصیل بھی عرض کرتاچلوں،50 ہزار گھر ربیع ومضر قبائل کیلئے بنائے گئے تھے،24 ہزار دیگراعراب قبائل کے اور 6 ہزار گھر صرف فوج کی رہائش کیلئے بنائے گئے تھے، پھر اس کی آبادی میں اضافہ ہوتاگیا، اس اضافے کو دیکھتے ہوئے زیاد بن سمیہ نے اسے کئی ارباع میں تقسیم کیا تھا (حکومت کی سہولت کیلئے جوحصے بنائے جاتے تھے ان کو ارباع کہاجاتاتھا) یعنی موضع یامحلہ یاوارڈ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار