

Loading content...
17 ہجری میں قدیم میسوپوٹیمیا(عراق) میں دوشہر آباد کئے گئے تھے اُس وقت یہ ارادہ تھا کہ مدائن کے قریب ایک فوجی چھاؤنی بنائی جائے مگریہاں کی فضا عربی لوگوں کو راس نہ آئی،اس کے بعد یہ فیصلہ کیاگیا کہ جو فضااُونٹوں کے مزاج کے لئے سازگار ہو گی وہی عربوں کیلئے بھی درست ہوگی، اِس فیصلے کے بعد کوفہ کو دوبارہ آبادکیاگیا، بہت عرصہ تک یہاں مکانات تعمیر ہوتے رہے، ابتدامیں یہ مکانات کچے تھے پھر ایک عظیم آتش زدگی کے بعدانہیں پختہ کیا گیاتھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار