

Loading content...
یہ کوفہ جناب نوح علیہ السلام کا شہر تھا جس کا ثبوت مسجدکوفہ میں آج بھی مقامِ طوفان، وہ تندور موجودہے جس میں سے طوفان کا آغاز ہوا تھا، اس زمین کے بارے میں فرمایا گیاہے کہ اس زمین پر تمام انبیاء علیہ السلام نے نمازیں اداکی ہیں، اسی شہر میں جناب ابراہیم علیہ السلام کا گھر بھی تھا، یہ شہر کئی بار آبادہوا اورپھر برباد ہوا پھر آباد ہوا مگراس کی مٹی کی تاثیر وہی رہی کیونکہ اس کے بارے میں عرب میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ الکوفی لایوفی یعنی کوفی ہوگا تو وفا نہیں کرے گا یعنی کوفی کسی کا متر (دوست) نہیں ہوتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار