

Loading content...
یہ توآپ کو پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ کوفہ کو دوسرے خلیفہ کے زمانے میں دوبارہ آباد کیا گیا تھا اوریہاں ایک فوجی چھاؤنی بنائی گئی تھی اوربصرہ اورکوفہ دونوں کو ایک ہی سال آباد کیا گیا تھا،یہاں میںتھوڑا سا کوفہ کا تعارف کروانا بھی ضروری سمجھتاہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار