

Loading content...
فید سے کوفہ تقریباً648 کلومیٹر دور ہے، یہاں سے روانہ ہو کر جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے7 جولائی 5 شوال منگل کی شام کوفہ کے باب الحجاج(شہر کا وہ دروازہ جو مکہ کی طرف کھلتا تھا) کے سامنے آ کر اپنے رہوار کو روکا، انہوں نے اس وقت کو فہ میں داخل ہونا پسند نہیں فرمایا بلکہ نمازِ مغرب وعشاء کوفہ شہر کی فصیل کے باہرہی ادا فرمائی اورپھر یہ رات گئے اُس وقت کوفہ میں داخل ہوئے جس وقت دربان فصیل کا دروازہ بندکررہا تھا … (R_71)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار