

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام رات فیدمیں گزار کرجس وقت صبح صبح اگلی منزل کی طرف روانہ ہوئے تو اندھیرا تھا یعنی انہوں نے تاریکی میں سفر شروع کیا جناب قیس بن مسہر کی طرف دیکھ کرفرمایا کہ جس وقت سورج طلوع ہوگا تو اس وقت جو چیز سب سے پہلے ہمارے سامنے آئے گی ہم اس سے شگون لیں گے کہ ہمارے اس سفر کا انجام کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار