

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے شوال کا چاند تقریباً اسی مقام پر دیکھاتھا اور عید منزل فید یا اس کے ارد گرد کہیں کی تھی، ہمیں یہ تو معلوم نہیں کہ انہوں نے عید کیسے گزاری کیسے عید نماز پڑھی یاپڑھائی مگر یہ ضرورمحسوس کیا جا سکتا ہے کہ جن کے ساتھ دوچھوٹے چھوٹے معصوم ہوں اوروہ اپنی پاک والدہ سے پہلی بار جداہوئے ہوںتو ان کی عید کیسے گزری ہوگی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار