

Loading content...
لیکن پھر شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھاکہ ان سکوں پر صلیب کا نشان ہے اورجناب عیسیٰ علیہ السلام کو ابن اللہ بھی لکھا گیا ہے لہذا یہ دونوں چیزیں تبدیل کی جائیں ، عباسیوں نے قیصرروم سے بات کی تو اُس نے بدلنے سے انکا رکردیا تھا جس کی وجہ سے عباسیوں نے اپنا ٹکسال علیحدہ بنالیا تھا میرا عرض کرنے کا مقصد یہ تھا کہ اس زمانے میں زیادہ تر کاروبار جنس کے بدلے جنس یعنی (Barter system)کے تحت ہوتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار