

Loading content...
یہ چاروں منازل یعنی منزل فید، منزل اجفر، منزل خزیمیہ (زرود) اورمنزل قیرالعبادی جسے ابطان بھی کہتے تھے، ان منازل کے سامنے مغربی سائیڈ پر دوپہاڑ تھے ایک پہاڑ کا نام جبل سلمیٰ اوردوسرے کا نام جبل اُجا ہے اور انہی پہاڑوں کے درمیان طائی قبیلہ آباد تھا یہ پہاڑ اس قدر دشوار گزار تھے کہ آج بھی ان پہاڑوں سے کوئی سڑک نہیں گزرتی بلکہ عراق جانے والی سڑکیں ان کے اردگردچکر کاٹ کر سرحدی شہروں کی طرف جاتی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار