

Loading content...
میراخیال یہ ہے کہ قدیم لوگوں کی پیمائش اندازوں کے مطابق ہوتی تھی اس لئے وہ سو فی صددرست نہیں ہوتی تھی، اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ ان دنوںمختلف شہروں کے اوزان وپیمانے جداجداتھے حتیٰ کہ مکہ اورمدینہ کے پیمانے بھی ایک جیسے نہ تھے، یعنی اس وقت کوئی بھی Standard پیمانہ موجودنہ تھا اورجو پیمانہ میں نے پیش کیا ہے یہ بھی آٹھویں صدی ہجری کا سٹنڈرڈپیمانہ ہے اس لئے ہو سکتا ہے کہ قدیم لوگوں نے شاید کسی اورشہر کے فرسخ اورمیل کے حساب سے یہ فاصلہ لکھ دیا ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار