

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتاچلوں کہ قدیم کتب مسالک(سیاحت نامہ)میں مدینہ سے فید کا فاصلہ 160 عربی میل لکھا ہوا ہے جو کلومیٹرز میں Convertکیاجائے تو480 کلومیٹر بنتاہے، اگرہم جدید اٹلس پر فاصلوں کودیکھتے ہیں تویہ کم وبیش 500کلومیٹر بنتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار