

Loading content...
اس قافلے کے ساتھ دوگائیڈ تھے جن کاتعلق قبیلہ بنی قیس سے تھااور یہ معروف اورغیر معروف راستوں کے ماہرتھے، یہ مختصر سا قافلہ کوفہ کی جانب رواں دواں تھا ، مدینہ سے روانہ ہونے کے بعد درمیان میں تقریباً 500 کلومیٹر کے فاصلہ پر منزل توزسے آگے منزل فید آتی ہے، وہاں تک توکوئی قابل ذکر واقعہ پیش نہیں آیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار