

Loading content...
اس قافلے کے آگے آگے اشقر (زردی مائل سرخ) رنگ کے گھوڑے پر جناب امیرمسلم علیہ الصلوات والسلام سوارتھے، ان کے ساتھ دوسرے گھوڑے پر جناب قیس بن مسہرصیداوی سوارتھے ساتھ چند غلام تھے اوراس محمل پر جو معصوم سوار تھے وہ شہزادہ محمد علیہ الصلوات والسلام اورشہزادہ ابرہیم علیہ الصلوات والسلام تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار