

Loading content...
آپ تو اچھی طرح جانتے ہیں کہ کس طرح پاک فضل کے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام انتہائی دکھ اور تاسف کے عالم میں زین سے اُترے تھے ، انہوں نے توکبھی عرض نہیں کرنا مگر ہم عرض کرتے ہیں ہم التجاء کرتے ہیں کہ کیا ایسے مہربانوں کو اتنا عرصہ اُداس رکھنا مناسب ہے؟ اب توان کو انتقام کا موقعہ ملنا چاہیے اب تو انہیں پاک بہنوں صلواة اللہ علیہن کی ابدی خوشیاں دکھادیں ،یہ ایام عزا ہمارے لئے ایامِ دعا بھی ہوتے ہیں اس لئے دعا کے بعد میں اپنے موضوع کی طرف آنا چاہتا ہوں کہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار