

Loading content...
کوئی ہے جوہمارے جداطہر کے انتقام میں ہماری نصرت کرے تو اس وقت وہ لوگ لبیک کہیں گے جن کے دل میں جذبۂ انتقام زندہ و جوان ہوگا ورنہ کوئی بھی لبیک نہیں کہہ سکے گا… ساری دنیا اس عزاداری کو روکنے میں مصروف رہی ہے مگر پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام خود بھی اس عزاداری میں مصروف رہے اوراس کی تاکید بھی فرماتے گئے ہیںتو اس کی وجہ صرف یہی تھی کہ ایک تو ہمارے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کو انتقام میں چند انصار میسرآجائیں اور دوسرا نصرت کرکے مومنین کو معراج سعادت نصیب ہوجائے،ورنہ وہ ذات پاک ہماری نصرت کی محتاج نہیں بلکہ اپنی نصرت کرواکے وہ ہمیں کچھ عطا فرمانا چاہتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار