

Loading content...
دوستو! میں اکثرعرض کرتا رہتا ہوں کہ دعا و عزا دونوں لازم وملزوم چیزیں ہیں،ایام عزاکو منانے کی کئی وجوہات ہیں ان میں سے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب ان مظلومین کے واقعات بیان ہوں گے تو ان مظلومین کی مظلومیت دل پر اثر اندازہوگی اس طرح دل میںجذبۂ انتقام پیدا ہو گا اوریہ خواہش انتقام ہی اصل چیز تھی جس کی وجہ سے عزاداری کے قیام پر زوردیا گیاتھا کیونکہ یہ واحد ذریعہ ہے کہ جس سے جذبۂ انتقام ہمیشہ تازہ ہوتارہتا ہے اور اگر جذبۂ انتقام تازہ رہے گاتو انسان ان کے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کے انتظارمیں رہے گا اور ہمیشہ دعائے انتقام کرتا رہے گا اور جب ان مظلوموں کے منتقم حقیقی ہمارے وارثِ زمانہ امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف آوازدیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار