

Loading content...
اب وقتِ دعا ہے آئیں سب مل کر دعا کریں کہ منتقمِ آل محمد عجل اللہ فرجہ الشریف کا دنیا میں ظہور ہو تاکہ یہ پاک جوڑی بھی اپنے والدین کے ساتھ ابدی مسرتوں میں شریک ہواور اس گھر کی طرف پھر کوئی غم کا لمحہ آنکھ اٹھا کر نہ دیکھ سکے ، ترستی ہوئی پاک والدہ صلوات اللہ علیھا اپنے ان پاک جگرگوشوںکے سر پر سہرے سجائیں ، سب مل کر دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار