

Loading content...
اس کے بعد ان معصوم شہزادوںنے اپنی پاک نانی صلوات اللہ علیھا سے عرض کیا کہ یہ جو سفر ہم کر کے آئے ہیں اس سفر کی شروعات سے تو ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ اس سفر میں ہم اپنے بابا پاک علیہ الصلوات و السلام کے ساتھ جا تو رہے ہیں لیکن یہ سفرہو گا بہت کٹھن اورپاک والدہ صلوات اللہ علیھا کے بغیر شاید ہر موڑ پر ہمارے لئے مشکلات مزید بڑھ جائیں اور دکھ درد کے یہ گہرے سائے تو یہی بتاتے ہیں کہ شاید یہ سفر ہمارا آخری سفر ہے اور ہم دونوں بھائی شاید اس سفر سے واپس ہی نہ آ سکیں، نانی پاک صلوات اللہ علیھا نے دونوں شہزادوں کو باہوں میں لے لیا اور کافی دیر تک گریہ فرماتی رہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار