

Loading content...
یہاں جناب مسلمؐ نے رات گزاری اور یہاں ایک خط بھی تحریر فرمایا جو ان محاربی لوگوں کو دیا کہ آپ اسے شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کو پیش کر دینا اور اس خط میں انہوں نے تفصیلی حال بھی لکھ دیا کیونکہ محاربی لوگ حج پر جا رہے تھے اس لئے انہوں نے یہ خط شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام تک پہنچانے کا وعدہ کیا تھا ۔(R_67)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار