

Loading content...
یہاں یہ وضاحت کر دوں کہ یہ پہاڑی بستیاں مکہ اور مدینہ کے درمیان واقع ہیں نہ کہ مدینہ سے کوفہ کے راستے میں، اس لئے ثابت ہوتا ہے کہ گائیڈ مکہ سے ہی ساتھ تھے اور یہ واقعہ بھی مکہ سے مدینہ کے درمیان پیش آیاتھا تفصیل کے لئے ملاحظہ کریں ( معجم البلدان)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار