

Loading content...
جس وقت معصوم شہزادوں کی یہ حالت دیکھی تو عبداللہ بن منذرارحبی نے اپنے فرزند عبدالرحمن سے کہا اٹھو بیٹا اب ہم کوشش کر کے تو دیکھیں ممکن ہے ہمیں کہیں قریب سے پانی مل جائے اس وقت باہر نکلناہے تو موت کے منہ میں جانے کے مترادف مگر ان معصوم شہزادوں کی یہ کیفیت اب مجھ سے مزید نہیں دیکھی جاتی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار