

Loading content...
جس وقت تیز لو چل رہی ہو تو پیاس زیادہ لگتی ہے کیونکہ جسم کا پانی جلدی خشک ہوجاتا ہے اور جسم کے نمکیات بھی ختم ہونے شروع ہو جاتے ہیں ،عام طور پراہل عرب کا یہ دستور تھا کہ اگرکسی کو صحرا میں باد سموم کا طوفان گھیر لیتا تو وہ لوگ اپنے اونٹوں کو بٹھا دیتے اور انکے گھٹنے باندھ کر ان کی اوٹ میں چھپ کر بیٹھ جاتے اور اپنے اوپر کمبل اوڑھ لیتے جو بکری یا اونٹ کی اون کے بنے ہوتے تھے تاکہ انہیں وہ خطرناک ہوا نہ لگے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار