

Loading content...
کیونکہ اس راستے پر پانی ملتا رہتا تھا اس لئے گائیڈز نے عرض کیا تھا کہ یہاں سے زیادہ پانی ساتھ لینے کی ضرورت نہیں اگلی منزل قریب ہے اور وہاں تازہ پانی بھی موجود ہے ، یہی وجہ تھی کہ اُس وقت اِس مختصر قافلے کے پاس پانی بھی بہت قلیل مقدار میں موجود تھا جو باد سموم کے اثر سے لگنے والی شدید پیاس کو بجھاتے ہی ختم ہو گیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار