

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ اس خفیہ راستے پر پانی تو عام ملتا تھامگر یہ راستہ بہت دشوار گزارتھا اور راستے میں جو قبائل آباد تھے وہ اکثر مسافروں کو لوٹ لیتے تھے اس لئے غیر محفوظ ہونے کی وجہ سے لوگ ان راستوں سے بچنے کی کوشش کیا کرتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار