

Loading content...
دوستو! جس وقت یہ مختصر ساقافلہ مکہ سے روانہ ہواتوان کے سامنے مکہ سے کوفہ تک 1647 کلومیٹر کا سفر تھا،یعنی مکہ سے کوفہ کا کل فاصلہ تقریباً یہی بنتا ہے ، اس قافلے نے خفیہ راستے سے مدینہ کی طر ف سفرکا آغاز کیا، یہ سارا سفر صحرائی تھااور عام حالات میں یہ تین دن کا سفرتھا مگرہوا کچھ یوںکہ جب مدینہ ایک دن کے فاصلے پر رہ گیا تو اتفاق کچھ ایسا ہوا کہ17 ماہ رمضان 60 ہجری20 جون 680 عیسوی ہفتے کی رات کو صحرائے مدینہ میںاچانک بادِسموم کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا، اگر یہ طوفان نہ اُٹھتاتو یہ مختصر سا قافلہ 18 رمضان کی رات کو مدینہ پہنچ جاتا،۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار