

Loading content...
مکہ سے مدینہ منورہ تک بدراور عسفان والے راستہ سے جائیں تو کل فاصلہ 450 کلومیٹر بنتا ہے، اگربائی ائیر By Air کوئی جائے توپھر 338 کلومیٹربنتاہے اوراٹلس مئیرمنٹ کے مطابق ذات العرق کے راستے سے یہ فاصلہ 500 کلومیٹر بنتا ہے، بائی روڈ سفرکرنے سے ہو سکتا ہے کہ چند کلومیٹرزکا فرق نکل آئے، عربی میلوں سے یہ فاصلہ166 میل یعنی 55 فرسخ بنتا ہے، یہاں میں عربی پیمائش کے پیمانے بھی بتاتاچلوں تاکہ آپ کی معلومات میں اضافہ ہوجائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار