

Loading content...
خدمت کیلئے چند غلام بھی ساتھ تھے، ان میں جناب عمارہ بن عبیداللہ سلولی اور چند دوسرے غلام بھی شامل تھے، 15 ماہِ رمضان کے زرد رُو چاندنے نگاہ کی تو دیکھا کہ شعب کے مقام سے ایک قافلہ سحری کے بعدنکل رہا تھا اُن کے ساتھ پانچ اونٹ تھے جن میں سے چار اونٹوں پر سامان تھا اورایک اونٹ پر کجاوہ تھاجس پر کٹہرا لگا ہوا تھا اوراسے سرپوش کے ساتھ ڈھکا گیا تھا، اس کجاوے میں دو معصوم شہزادے تھے،(عرب کے کجاوے ہمارے علاقے کے کجاوے کی طرح نہیں ہوتے بلکہ یہ دو بڑی بڑی پیڑھیاںہوتی ہیں جنہیں اونٹ کے پالان کے ساتھ باندھ دیا جاتا ہے ہاں تھوڑی سی مشابہت جھنگ سائیڈ کے کجاووں کی ہوتی ہے )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار