

Loading content...
یہ دونوں گائیڈ باپ بیٹا تھے باپ کا نام عبداللہ بن منذرارحبی تھا اور بیٹے کا نام عبدالرحمن بن عبداللہ بن منذرارحبی تھا،کوفہ میں تعارف کیلئے جناب قیس بن مسہر الصیداوی الاسدی اورجنا ب یحییٰ بن ہانی اور جناب سعید بن عبداللہ بھی ساتھ روانہ ہوئے ،یہاں جناب یحییٰ بن ہانی کے بارے میںاختلاف ہے کہ وہ ساتھ واپس گئے تھے یا نہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار