

Loading content...
15رمضان60ہجری18جون680ء بروز جمعرات سحری کا وقت ہے مقام شعب ابی طالب سے ایک چھوٹا سا قافلہ کوفہ کیلئے روانہ ہورہا ہے،14رمضان کا سارا دن اور رات تیاری میں بیت گئے اسلئے سحری کے وقت قافلہ روانہ ہوا کیونکہ عین شدید گرمی کا موسم تھا اور دن کے وقت شدید گرم لو اور طوفانی گرم ہوائیں چلتی تھیں اس لئے گرمیوں میں رات کے پچھے پہر سے سفر کا آغاز کیا جاتا تھا اوراگلے دن پہلے پہر تک سفر کیا جاتا تھا کیونکہ اسکے بعد گرمی کی شدت اسقدر بڑھ جاتی تھی کہ سفر کرنا ممکن ہی نہیں رہتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار