

Loading content...
اگر دیکھا جائے تو مکرم کے معانی بھی کرام کے نظر آتے ہیں یعنی تکریم دیا گیا ، یہ اسم مفعول ہے اور اس میں ایسی تکریم کا ذکر ہوتا ہے جس میں تکریم دیئے گئے شخص کی ایک حد تک عزت ہوتی ہے نہ کہ تکریم کی انتہا ہوتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار