

Loading content...
عام طور پر سفیر کے معنی ایلچی کے لئے جاتے ہیںمگر ایلچی سے سفیر کا مقام منفرد ہوتا ہے جیسا کہ امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے نہج البلاغہ میں فرمایا تھا کہ تم ہر کسی کو اپنا سفیرنہ بناؤ بلکہ سفیر بنانے کے معاملے میں بہت احتیاط کرو کیونکہ ٭سفیرک ترجمان عقلک سفیر آپ کی عقل کا ترجمان ہوتا ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار