

Loading content...
جناب امیر مسلم کے القاب میں سے ایک لقب ہے وکیلعلیہ الصلوات والسلام اور آپ کو یہ بھی علم ہے کہ یہ لقب اللہ جل جلالہ کا ہے، ہم اللہ رب العزت کو نعم الوکیل بھی کہتے ہیں اور جو 99اسماء حسنیٰ بیان کئے جاتے ہیں ان میں اسم وکیل بھی ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار