

Loading content...
دوسرامقام وثاقت ہے یعنی اپنا اصل راز سونپ کر ان پر بھروسہ کیا گیا کہ یہ رازبھی رہے گااورعمل بھی ہوگا، انہیں قابل بھروسہ بنایا گیا، معتبر کیا گیا، ایک معنی یہ بھی ہے کہ انہیںصاحبِ میثاق بنایاگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار