

Loading content...
ان کو امیر بنا کر بھیجا جا رہا تھا یہاں صرف اتنا عرض کروں گا کہ امیر روزی رساں کو کہتے ہیں اور امیر کے معانی قائد و مالک کے بھی ہوتے ہیں اور حاکم بالتصرف کے بھی ہوتے ہیں اس کے آگے ریڈ لائن ہے آپ جو مناسب سمجھیں اس کا مطلب سمجھ لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار