

Loading content...
جناب مسلم بن عقیلعلیہ الصلوات والسلام کو عہدہ نیابت حاصل ہوا ہے اوریہ نیابت کوئی عام چیز نہیں ہے کیونکہ نیابت کا دائرہ منیب کے دائرۂِ اختیار تک پھیلا ہوا ہوتا ہے اس لئے انکی نیابت کو صرف کوفہ تک محدود نہ سمجھا جائے بلکہ اس نیابت کا دائرہ پورے عالمین پر کار فرما تھا اور انکی نیابت صرف ظاہری نہیں تھی بلکہ باطنی اور سری امور میں بھی انہیں نیابت حاصل تھی اور سب سے اہم بات یہ تھی کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے جملہ مصائب کو اپنے سر لینے کے لئے وہ کوفہ تشریف لے گئے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار