

Loading content...
ان دونوں قسم کی مصیبت کے لئے عربی زبان کا ایک جامع لفظ ہے نوائب جیسے ہم ناد علی میں پڑھتے ہیں تجدہ عونالک فی النوائبیعنی جو خیر برنگ مصیبت ہو یا شر برنگ مصیبت ہو ، مولا امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام ان دونوں قسم کی مصیبتوں میں انسان کی مدد فرماتے ہیں ، یعنی شر کی شریت ختم فرمادیتے ہیں اور خیر کی مصیبیت کا خاتمہ کر کے سراپا ئے راحت بنا دیتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار