

Loading content...
نیابت،ناب،ینوب کے کئی مقاصد اور معانی بنتے ہیں یعنی باری آنا ، اپنا قائم مقام بنانا، اپنے اختیارات کا شریک بنانا ،مصیبت میں مبتلا کرنا کیونکہ کسی کی نیابت اس کے مسائل کو اپنے سر لے لینے کے مترادف ہوتی ہے اس لئے اسے مصیبت بھی کہتے ہیں کیونکہ مصیبت کی دو قسمیں ہوتی ہیں (1)خیری (2)شری
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار