

Loading content...
کئی روایات میں ہے کہ 14رمضان المبارک بعد ازنماز ظہر جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کو روانہ کر دیا گیا مگر درست روایت یہ ہے کہ 15رمضان المبارک کو روانہ کیا گیا تھا یہاں مناسب یہ ہے کہ میں جناب مسلم کے فضائل کا ایک نکتہ بھی عرض کرتا چلوںکیونکہ اکثر لوگ ان کے مصائب تو دہراتے ہیں مگر کوئی بھی ان کے فضائل بیان نہیں کرتا اور اگر کرتا بھی ہے تو انتہائی سرسری طور پر بیان کرتا ہے میں یہاں ان کے مقامات عالیہ کی طرف چند اشارے کرنا چاہتا ہوں زیادہ تشریح کی تو یہاں گنجائش نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار