

Loading content...
اللہ آپ کودرجۂ شہادت پر فائز دیکھنا چاہتا ہے، اسکے بعد دعا فرمائی اور پھر پاک بھائی کو ایسے وداع فرمایا جیسے کربلا میں شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کو وداع فرمایا تھا ،انہیں گلے لگا کر کافی دیر تک امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام گریہ فرماتے رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار