

Loading content...
سارے نام نہاد مسلمانوں نے جس وقت یزید ملعون کے خلاف نفرت و بغاوت کے آثار دیکھے تو ان کا خیال تھا کہ یہ ملعون اِس بغاوت پر قابو نہیں پا سکے گا اس لئے انہوں نے اپنا راستہ بنانے کے لئے ہر طرف خط لکھے تھے اور اِن کے خط ان کی ذہنیت کی ترجمانی بھی کرتے تھے یعنی ان خطوط میں مضمون کچھ یوں تھے کہ اب کے فصلیں بہت اچھی ہوئی ہیں موسمی پھل بے پناہ ہوا ہے اور وہ سب چیزیں آپ کو بلا رہی ہے یعنی آؤ اور مال غنیمت لوٹو اور یہ مال غنیمت لوٹنے میں اور اس کام میں ہم آپ کا ساتھ دیں گے یعنی جملہ ابن الوقت لوگوں کے خط کچھ اسی قسم کے تھے۔ (R_61)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار