

Loading content...
بہرحال خطوط کا سلسلہ بڑھتا گیا اور کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام سارے خطوط اپنے غلام جناب عقبہ بن سمعان کے سپرد کرتے گئے اورہر بار فرماتے کہ ان خطوط کی حفاظت کرنا یہ آگے چل کر اتمام حجت کے کام آئیں گے،اس دوران جو قاصد بار بار خط لے کر آتے رہے ان کے نام بھی عرض کرتا چلوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار