

Loading content...
انہی ناموں پر اکتفا کرتے ہوئے میں یہ عرض کروں گا کہ کوفہ کے کافی سرداروں نے سرکارؐ کی بھرپور نصرت بھی کی ہے اور شہید بھی ہوئے ہیں ان میں سے کچھ کربلا کے شہید ہیں کچھ لشکر توابین میں شامل ہو کر شہید ہوئے ہیں اور ان خط لکھنے والوں میں وہ ملعون بھی شامل تھے جنہوں نے اپنے ہاتھوں سے کربلا میں ظلم بھی کئے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار