

Loading content...
اگر ہم تاریخی لحاظ سے دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ صرف ماہ شعبان میں ہی کوفیوں نے24ہزار خطوط اما م پاک تک پہنچائے اور ماہ رمضان کی 10تاریخ تک ان خطوط کی تعداد 30,000تیس ہزار ہو گئی اور آخری 600خطوط لے کر آخری تین قاصد 10رمضان المبارک کو پہنچے تھے یعنی اس عرصہ میں کوئی دن ایسا نہیں تھا کہ جس دن کوئی نہ کوئی قاصد کوفہ سے خط لے کر نہ آیا ہو یہاں مناسب یہ ہو گا کہ میں چند رؤسائے کوفہ کے نام بھی لکھ دوں تاکہ آپ کو بھی اس تاریخی صورت حال کا کچھ اندازہ ہو جائے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار